Hazrat Mualana Waqaruddin: A write up by Dr. Shams Jilani

Hazrat Mualana Waqaruddin: A write up by Dr. Shams Jilani

شیخ طریقت حضرت مو لانا مفتی وقار الدین قادری رحمت اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث دار العلوم امجدیہ۔۔ شمس جیلانی حضرت مو لانا مفتی وقارالدین صا حب یکم جولائی١٩١٥ءمیں مو ضع پو ٹاکھمریا ضلع پیلی بھیت یو پی میں قؤم ارایں کے ایک بہت بڑے زمیندار گھرانے میں پیدا ہو ئے جو کہ کئی...