by Syed Yousaf Kazmi | جولائی 7, 2019 | Articles In Urdu, Literary Accounts
اردو زبان کے گم گشتہ الفاظ-۲ پڑھنے والوں کی خدمت میں آداب۔ اردو کے گم گشتہ الفاظ کی دوسری قسط کے ساتھ حاضر ہیں۔ آج ہمارا انتخاب وہ الفاظ ہوں گے جن کا تعلق گھر اور چار دیواری سے ہے۔ ہمارا ارادہ یہ ہے کہ وہ الفاظ زیرِ بحث لائے جائیں جو ایک عرصہ دراز تک عوام الناس...