by Shams Jilani | مئی 8, 2019 | Articles In Urdu
Pic Source: Tawarikh Khwani حضور(ص)اور تمام صحابہ کرامؓ ماہِ رجب سے رمضان کی تیاریاں شروع کردیتے تھے ۔ ان کے لیے رجب خیر اور خیرات کا مہینہ تھا! اور وہ زیادہ تر زکات رجب میں ہی ادا کردیتے تھے تاکہ ضرورت مند اپنا بجٹ بنا کر رمضان اور پھر عید کے لیے تیار یاں اور...