by Syed Yousaf Kazmi | مئی 26, 2019 | Articles In Urdu, Literary Accounts
By Syed Yusuf Kazmi اردو زبان کے گم گشتہ الفاظ ‘‘! فرمائشی فلمی نغموں کا پروگرام لے کر آپ کی میزبان حاضر خدمت ہے۔ سبھی سننے والے سامعین کو میرا پر خلوص آداب۔ سامعین کرام. آج کا پہلا گیت ہم نے چنا ہے فلم اصلی نقلی سے۔ اس گیت کی نغمہ نگاری کی ہے حسرت جئے...