Naqshbandiah aur Ahrar: Tareekh ki Roshni me

Naqshbandiah aur Ahrar: Tareekh ki Roshni me

نقشبندیہ اور احرار: تاریخ کی روشنی میں بر صغیر پاک و ہند میں اسلام  کی تبلیغ میں مسلمان بادشاہوں نے کوئی متحرک کردار ادا نہیں کیا، لیکن  ان کی فتح ہند کی وجہ سے  ہند کا راستہ ضرور کھل گیا۔ وسط ایشیا اور مغربی ایشیا سے آنے والے مہاجروں میں صوفیوں کی ایک...