Articles in Urdu

سید رفیع الدین محدث اکبرآبادی ؒ                                                            _علامہ سخاوی کے  ایک شاگرد

سید رفیع الدین محدث اکبرآبادی ؒ _علامہ سخاوی کے ایک شاگرد

Sayyad Rafiuddin Muhadith Akbarabadi آگرہ کے تمام علماء و مشائخ کے آپ استاد الاساتذہ سمجھے جاتے تھے ، ہندو مسلمان سب کے دلوں پر آپ کی نیکی اور اخلاص کا اثر تھا-چنانچہ بابر نے جب ہندوستان فتح کیا اور آگرہ میں قیام کیا ، اس دور میں بھی آپ معزز و محترم رہے یہاں تک کہ تو...

Waqia-e-Karbala

Waqia-e-Karbala

اب حضرت حسین (رض) نے مظلومیت کو ایک راہ دکھا دی ہے۔ اس کے بعد جو بھی ان (رض) کے راستے پر چلے گا ، وہ حسین ِ (رض) ثا نی کہلا ئے گا ، حسین نہیں !

Alvida Shamsur Rahman Faruqi

Alvida Shamsur Rahman Faruqi

فارسی اور انگریزی ادبیات پر ایسی نظر اور ایک حاکمانہ قدرت تھی کہ اس زبان کے اساتذہ بھی پانی بھرتے نظر آتے ، گفتگو میں یہ عالم کہ آپ کسی موضوع کو لے لیجئے مثلآ مصوری ہے

(Zaid Bin Ali (Zaid Shaheed

(Zaid Bin Ali (Zaid Shaheed

آج ہمارا موضوع تاریخ اسلام کی چند اہم ترین شخصیات میں سے ایک ،خانوادہ نبوت کے چشم و چراغ جناب زید بن علی ہیں ، آپ امام حسین ع کے پوتے اور حضرت سجاد زین العابدین کے بیٹے تھے ،اہل اسلام کی تمام شاخیں اپ کی عظمت و جلالت شان کی قائل ہے اور اپ کو اپنا محترم و مخدوم گردانتی ہیں

Taakh

Taakh

نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاق بت خانہ
جہاں دیکھی تجلی ہو گیا قربان پروانہ
جلا کر شمع پروانے کو ساری عمر روتی ہے
اور اپنی جان دے کر چین سے سوتا ہے پروانہ
حوالہ: شاعر : بیدم شاہ وارثی

Sheikh Hasan Tahir Jaunpuri

Sheikh Hasan Tahir Jaunpuri

آپ عہد مغلیہ سے قبل ہندوستان کے عالم کبیر، عارف جلیل اور صاحب مقامات بزرگ گزرے ہیں ! شیخ حسن کے والد کا نام طاہر تھا اور اسی لئے آپ کا نام اکثر جگہوں پر حسن طاہر منقول ہے

Hazrat Ibrahim Alih Salam Ka Misali Kunba

Hazrat Ibrahim Alih Salam Ka Misali Kunba

حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کو متعد با ر امتحا نا ت سے گذر نا پڑا، پہلی مرتبہ جب جبکہ انہو ں(ع) نے اپنے آبا واجداد کو جو کہ بت پر ستی میں مبتلا تھے کتنی خو بصو رتی سے سبق دیا وہ قر آن کی زبا ن میں سنئے