Articles in Urdu

Taakh

Taakh

نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاق بت خانہ
جہاں دیکھی تجلی ہو گیا قربان پروانہ
جلا کر شمع پروانے کو ساری عمر روتی ہے
اور اپنی جان دے کر چین سے سوتا ہے پروانہ
حوالہ: شاعر : بیدم شاہ وارثی

Sheikh Hasan Tahir Jaunpuri

Sheikh Hasan Tahir Jaunpuri

آپ عہد مغلیہ سے قبل ہندوستان کے عالم کبیر، عارف جلیل اور صاحب مقامات بزرگ گزرے ہیں ! شیخ حسن کے والد کا نام طاہر تھا اور اسی لئے آپ کا نام اکثر جگہوں پر حسن طاہر منقول ہے

Hazrat Ibrahim Alih Salam Ka Misali Kunba

Hazrat Ibrahim Alih Salam Ka Misali Kunba

حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کو متعد با ر امتحا نا ت سے گذر نا پڑا، پہلی مرتبہ جب جبکہ انہو ں(ع) نے اپنے آبا واجداد کو جو کہ بت پر ستی میں مبتلا تھے کتنی خو بصو رتی سے سبق دیا وہ قر آن کی زبا ن میں سنئے

Urdu zaban ke Gumgashta Alfaz-II

اردو زبان کے گم گشتہ الفاظ-۲ پڑھنے والوں کی خدمت میں آداب۔ اردو کے گم گشتہ الفاظ کی دوسری قسط کے ساتھ حاضر ہیں۔ آج ہمارا انتخاب وہ الفاظ ہوں گے جن کا تعلق گھر اور چار دیواری سے ہے۔ ہمارا  ارادہ یہ ہے کہ وہ الفاظ زیرِ بحث لائے جائیں جو ایک عرصہ دراز تک عوام الناس...

Urdu ke Gum-gashta Alfaz-I

Urdu ke Gum-gashta Alfaz-I

By Syed Yusuf Kazmi اردو زبان کے گم گشتہ الفاظ ‘‘! فرمائشی فلمی نغموں کا پروگرام  لے کر آپ کی میزبان حاضر خدمت ہے۔ سبھی سننے والے سامعین کو میرا پر خلوص آداب۔ سامعین کرام. آج کا پہلا گیت ہم نے چنا ہے فلم اصلی نقلی سے۔  اس گیت کی نغمہ نگاری کی ہے حسرت جئے...

Woh Halak jisne Ramzan Ganwa Diye by Shams Jilani

Woh Halak jisne Ramzan Ganwa Diye by Shams Jilani

Pic Source: Tawarikh Khwani  حضور(ص)اور تمام صحابہ کرامؓ ماہِ رجب سے رمضان کی تیاریاں شروع کردیتے تھے ۔ ان کے لیے رجب خیر اور خیرات کا مہینہ تھا! اور وہ زیادہ تر زکات رجب میں ہی ادا کردیتے تھے تاکہ ضرورت مند اپنا بجٹ بنا کر رمضان اور پھر عید کے لیے تیار یاں اور...

Hazrat Mualana Waqaruddin: A write up by Dr. Shams Jilani

Hazrat Mualana Waqaruddin: A write up by Dr. Shams Jilani

شیخ طریقت حضرت مو لانا مفتی وقار الدین قادری رحمت اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث دار العلوم امجدیہ۔۔ شمس جیلانی حضرت مو لانا مفتی وقارالدین صا حب یکم جولائی١٩١٥ءمیں مو ضع پو ٹاکھمریا ضلع پیلی بھیت یو پی میں قؤم ارایں کے ایک بہت بڑے زمیندار گھرانے میں پیدا ہو ئے جو کہ کئی...